And hold firmly to the rope of Allah all together and do not become divided…(3:103)

eIslamExplorer

  • ذکر الٰہی

    رسول اللہؐ نے فرمایا جب بھی لوگ اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور رحمت ان پر چھا جاتی ہے ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور اللہ ان کا ذکر ان لوگوں میں کرتا ہے جو اس میں پاس ہوتے ہیں۔

  • Remembrance of Allah

    The Holy Prophet ﷺ said, “The people do not sit but they are surrounded by angels and covered by Mercy, and there descends upon them tranquility as they remember Allah, and Allah makes a mention of them to those who are near Him”.

  • The Rights of Beggars & Deprived Ones.

    “And in their wealth, there was aright for one who asks and for onewho is deprived.”

  • سائل اور محروم کا حق

    ’’اور ان کے مالوں میں سائل اور محروم کا حق ہے‘‘۔

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تعلیمی سفر

    اور وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا جسے ہم نے اپنی رحمت سے نوازا تھا، اور اپنی طرف سے ایک خاص علم عطا کیا تھا۔

  • Educational Tour of Hazrat Musa (A.S.)

    Then they found one of Ourservants whom We blessed with mercyfrom Us and whom We gaveknowledge, a knowledge from Ourown.

  • طوفانوں کے نرغے میں وسیلہ ظفر

    :’’(اے نبیﷺ) تلاوت کرو اس کتاب کی جو تمہاری طرف وحی کے ذریعہ سے بھیجی گئی ہے اور نماز قائم کرو، یقینا نماز فحش اور بُرے کاموں سے روکتی ہے اور اللہ کاذکر اس سے بھی زیادہ بڑی چیز ہے۔ اللہ جانتا ہے جو کچھ تم لوگ کرتے ہو‘‘۔

  • A Way out of Trials & Tribulations

    “Recite (O Prophet) what isrevealed to you of the Book, andestablish Salah“ SurelySalah restrainsone from shameful and evil acts.Indeed remembrance of Allah is thegreatest of all things. Allah knowswhat you do.”

  • تم میں سب سے بہتر اور افضل بندہ وہ ہے جو قرآن کا علم حاصل کرے اور دوسروں کو اس کی تعلیم دے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’تم میں سب سے بہتر اور افضل بندہ و ہ ہے جو قرآن کا علم حاصل کرے اور دوسروں کو اس کی تعلیم دے ‘‘۔

  • The Best Among You Are Those Who Teach & Learn Qura’n

    The Prophet ﷺ said, “The best among you (Muslims) are those who learn the Qur’an and teach it.”